RSTEK PumpMaster
🌐 English / اردو ▼
English
اردو
طریقہ استعمال 📘
نہ بار بار پانی چیک کریں، نہ رات کو اٹھیں — RSTEK PumpMaster خودکارطریقے سے پمپ چلائے
RSTEK PumpMaster
مقررہ پانی کے اوقات میں خودکار پمپ آپریشن
پانی نہ آنے پر پمپ سیف موڈ میں چلا جائے گا
مقررہ وقفے سے پانی چیک کرتا رہے گا پانی آنے پر ٹینکی بھر دے گا
ٹینکی بھرنے کے دوران بھی پانی کی روانی چیک کرتا رہے گا
اب نہ ٹائمنگ مس ہو گی نہ پمپ خراب ہو گا۔ بس سسٹم لگائیں
اور ٹینشن فری ہو جائیں
کیا آپ بھی وقت پر پانی کی ٹینکی بھرنے میں مشکلات کا شکار ہیں؟
اکثر پانی صرف مقررہ اقات میں ہی آتا ہے
رات کو اٹھ کرپمپ چلانا اور کبھی ٹائم مس ہو جانا
بار بار پانی چیک کرنا
پمپ چلانا اور پھر بند کرنے کی ڈیوٹیِ
ٹینکی اورفلو ہو کر پانی ضائع ہونا
یا پمپ کا خشک چل چل کے جل جانا
یہ سب نہ صرف پریشانی کا سبب بنتا ہے ۔ بلکہ اضافی خرچہ بھی ہوتا ہے
سمارٹ کنٹرول۔ زیرو پریشانی۔ مکمل اطمینان